Romantic Poetry For Husband In Urdu

Please read the romantic poetry for husband in urdu. To increase the love between wife and husband the best way is to share the romantic poetry for the husband in urdu.

Romantic Poetry For Husband In Urdu
Romantic Poetry For Husband In Urdu

تمہیں پتا ہے؟ میرے ہاتھ کی لکیروں میں

تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں


Romantic Poetry For Husband In Urdu

نہیں معلوم مجھ کو فرق، ضرورت اور محبت کا

فقط معلوم ہے اتنا کہ تم بن ہم ادھورے ہیں


میرے سپنوں کو یوں ہی مہکتے رکھنا

میں نےتھا ما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ


سنو تم اگر ساتھ ہو تو

زندگی زندگی لگتی ہے


تجھ کو نکال کر دیکھا ہے

میرے اندر کچھ نہیں بچتا


عجیب انداز ہے میرے محبوب کی معصومیت کا

میں اگر تصویر بھی دیکھوں تو وہ پلکیں جھکا لیتی ہے


تجھ میں کھوئی رہوں میں، مجھ میں کھویا رہے تو

خود کو ڈھونڈلیں گے پھر کبھی


کتنی محدود سی ہے دنیا میری

اک میں ہوں اک محبت میری


اور کیا چاہتے ہو مقام اپنا

کہہ تو دیا کل کائنات ہو تم


کس طرح آئے گا اب قرار مجھے

اس نے دیکھا ہے بار بار مجھے


مانگا جو بوسہ تو مسکرا کے کہ دیا

سو بار لیجیے امانت ہے آپکی


ہو جاو میری اتنی محبت دوں گا تمہیں

لوگ ترسیں گے تیرے جیسا نصیب پانے کو


تیرے رخ پہ ہو اداسی یہ مجھے نہیں گوارہ

میں دکھ جہاں کا سہہ لوں اک تیری خوشی کی خاطر


میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری

تو ایک بار میرے بازووں میں آتو سہی


بدن کے قرب کو تو مل جاتے ہیں لوگ ہزاروں

میں نے ایک شخص کو چنا تھا صرف محبت کے لئے


کیا ہوا اگر میرے لب تیرے لب سے لگ گئے

ناراض ہو رہے ہو تو بدلا ہی لے لو تم


جلدی سے پورا جائے میرا یہ خواب

میں، تم اور چھوٹے جناب


باقی دنوں کا حساب رہنے دو

یہ بتاؤ عید پہ مجھے یاد کیا؟


تیرے حسن کے کیوں نہ ہوں چرچے جاناں

ہماری محبّت کا ہر رنگ تجھ میں سمایا ہے


Romantic Shayari For Husband collection in Urdu

Romantic Poetry For Husband In Urdu

خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے

سنا ہےجی نہیں پاتا کوئی جاں سے بچھڑ جانے کے بعد


وہ جواب طلب ہے مجھ سے کے بھول تو نہ جاؤگے

اب جواب کیسے دوں جب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا


یوں تو ہم اپنے آپ میں گم تھے

پر سچ تو یہ ہے کے وہاں بھی تم تھے


پیار ہو گیا ہے تم سے

خود سے زیادہ

حد سے زیادہ

سب سے زیادہ


تیرے سوا کسی اور کی تمنا کروں

پہلے کبھی کی ہے جو اب کروں


لوگوں نے روز کچھ نیا منگا خدا سے

اک ہم ہی تیرے خیال سے آگے نہیں گئے


ایسے الزام سے پھر بھلا کون مکرنا چاہے

مجھ کو منسوب کریں تجھ سے زمانے والے


تصور میں، تخلیل میں، خوابوں میں، خیالوں میں

میری بیتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمہیں دیکھا


تم مجھے سوچو کبھی یہ چاہت ہے میری

میں تمہیں جان کہوں یہ حسرت ہے میری


سب ہوتا ہے تیرے بگیر

فقط اک گزارا نہیں ہوتا


لے کر اسکو باہوں میں سوچتے رہے

آگ ہے جہنم کی پھر کیوں ہے مزا جنّت کا


یاد کتنا کیا اس بات کا حساب کتاب کون کرے

وہ یاد آتا ہے اور بے حساب آتا ہے


جیسے دھاگے ہوں تسبی میں

ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم


تیرے ہونے سے میرا وجود ہے اے ہمنوا، اے ہم نفس

تو نہیں تو میں کچھ بھی نہیں، ہاں کچھ بھی تو نہیں


تجھسے محبّت کے لیے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں

میری رگ رگ میں تیری موجودگی کا احساس کافی ہے


تیرے چہرے پہ ہو اداسی یہ مجھے نہیں گوارا

میں دکھ جہاں کے سہلوں تیری اک خوشی کے لیے


Love Romantic Poetry for your Husband

اب نہیں اور کوئی جینے کی صورت ممکن

اب یہ لازم ہے مجھے آپ پہ مرنا ہوگا


مجھے عشق ہے تیری روح سے

میں کیوں تجھے جسم میں تلاش کروں


یہ زندگی تیرے ساتھ ہو یہ آرزو دن رات ہو

میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو


ہزار باتیں کہے زمانہ

میری وفا پہ یقین رکھنا


لوگ مجھ میں محبّت تلاش کرتے ہیں

میں تیرے بعد کسی کی رہی ہی نہیں


محبّت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا

میں نے آدابِ دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے


گلاب سارے مدہم دکھائی دیتے ہیں

نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہے


کوئی نہیں آئیگا میری زندگی میں تیرے سوا

اک موت ہی ہے جس کا ہم وعدہ نہیں کرتے


کتنی محدود سی ہے دنیا میری”

“اک میں ہوں اک محبت تیری


میرے سپنوں کو یوں ہی مہکتے رکھنا”

“میں نےتھا ما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ


ناراضگی چاہے کتنی بھی کیوں نہ ہو تم سے”

“تمھیں چھوڑ دینے کا خیال ہم آج بھی نہیں کرتے


گال چوم کر مناتا ہے وہ روز مجھے”

“اس لیے میں روز اس سے روٹھ جاتی ہوں


 لوگوں نے روز کچھ نیا مانگا خدا سے”

“اک ہم ہی تیرے خیال سے آگے نہیں گئے


ایسے الزام سے پھر بھلا کون مکرنا چاہے”

“مجھ کو منسوب کریں تجھ سے زمانے والے


اسکی ایک مسکراہٹ کے بدلے”

“ہم اپنی ساری خوشیاں وار دیں


لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے”

“کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں


 میری انگلی پکڑ لینا، مجھے تنہا نہیں کرنا”

“یہ دنیا ایک میلہ ہے، تمھیں کھونے سے ڈرتا ہوں


 کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں”

“ہم تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتے ہیں۔


سانسوں کی طرح کرتے ہیں تسبیح مسلسل”

“اک پل بھی تیرے نام کا ناغہ نہیں کرتے


میری آنکھوں پہ کوئی دم کر دو”

“یہ مسلسل تجھے دیکھنے کی ضد کرتی ہے


 نکاح میں بھی عجیب سی طاقت ہے”

“اجنبی سا شخص جان سے پیارا ہو جاتا ہے۔


 تیرا ساتھ مل گیا”

“بس اب زندگی کبھی ختم نہ ہو

Read the relevent

love shayari in urdu

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top