Love Poetry in Urdu
لاکھ سمجھایا تجھے شک کرتی ہے دنیا
گزر جایا کر —- مسکرایا نہ کر
اگر تو میرا نصیب ہے
تو بہت خوش نصیب ہوں میں
بڑھ جاتی ہیں میرے دل کی گستاخیاں
جب بھی وہ پہلو میں میرے آن بیٹھتے ہیں
تُم سے دُور رِہ کے بھی ہم دُور کہاں ہیں
میرا سایہ ہے وہیں پر، آپ جہاں ہیں..
جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے
میں تو عنوان محبّت ہوں اور کچھ بھی نہیں
میری چاہت کا حسین باب تیری ذات میں ہے
Sad Love Shayari
وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس کہیں قید کر کے
کاش کے کچھ ایسا مجھ سے قصور ہو جائے
Our Team will Update Poetry from time to time. If you think the Love poetry is good so please share it to your best friends
Pages: 1 2